You are currently viewing ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہترین لمحہ کونسا تھا ؟ ائی سی سی کا بڑا اعلان! پاکستانی خوش!

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہترین لمحہ کونسا تھا ؟ ائی سی سی کا بڑا اعلان! پاکستانی خوش!

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 ختم ہوچکا ہے – آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف گرینڈ فائنل جیت لیا ہے۔ آسٹریلیا نے میچ ایزلٹ جیت لیا، یہ یکطرفہ میچ تھا۔ آسٹریلوی ہمیشہ غالب رہتے تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ہار کر بھی 0.4 ملین ڈالر جیت گیا-

شاہین شاہ آفریدی نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ کیا – پوری ٹورنامنٹ میں اپنی گیند سے کمال کیا البتہ آخری میچ کے آخری اوور میں رن دیے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کا کو ہار کا سامنا کرنا پڑا –

ہرشا بھوگلے، مارک نکولس اور نصیر حسین نے “شاہین شاہ آفریدی کے اوپننگ اسپیل اگینسٹ انڈیا” کو اس ورلڈ کپ کے اہم لمحے کے طور پر منتخب کیا۔

اس کے بعد آئی سی سی نے شاہین شاہ آفریدی کے بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں اوپنگ سپیل کو ورلڈ کپ کی بہترین کارکردگی قرار دیا ہے اور اس کو ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا ہے – یہ

Leave a Reply