You are currently viewing واہ واہ! محمد عامر نےپھر سے دھوم مچا دی! جانیے کتنی وکٹیں اڑا دیں! ٹیم میں واپسی پکی ؟

واہ واہ! محمد عامر نےپھر سے دھوم مچا دی! جانیے کتنی وکٹیں اڑا دیں! ٹیم میں واپسی پکی ؟

لاہور :محمد عامر کی سی پی ایل میں ایک اور زبردست کارکردگی!

ہفتے کو کیرینیبین پریمیر لیگ میں بارباڈوس رائلز اور ٹرائبنگو نائت رائدرز مدمقابل آیے! بارباڈوس کے ٹاس جیت کر بہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا –

مشکل کنڈیشن میں اعظم خان کے علاوہ کوئی نہ چل پایا اور اعظم خان 21 بالز پر 30 رن بناکر نمایاں رہے – گرین پیلپز بے 24 اور شائی ہوپ نے 20 رنز کی اننگ کھیلی –

بارباڈوس رائلز بیس اورز کے اندر 122 رن بناکر ال آؤٹ ہوگئے – اسیرو ادانا نے لاجواب گیند بازی کرتے ہوئے 21 رن دیکر 5 وکٹیں حاصل کیں –

ٹرائبنگو نائت رائدرز نے جیسے ہی بیٹنگ کا آغاز کیا محمد عامر دیوار بن کر کھڑے ہوگئے- پہلے کولن منرہ، پھر سونیل نارائن اور لندل سیممز کی وکٹ حاصل کی! محمد عامر جے بارباڈوس رائلز کو زبردست سٹارٹ دیا اور میچ کو سنسنی خیز بنا دیا-

محمد عامر نے 4 اورز میں 21 رن دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں- محمد عامر نے پندرہ ڈات بالیں کروائیں- ان دونوں زبردست کارکردگیوں کے بعد عامر کی ٹیم میں واپسی کی راہیں ایک بر پر سے ہموار ہوگئی ہیں –

پولاڑد کی دھواں دھار 50 رن کی اننگز کی وجہ سے محمد عامر کی بالنگ رائگا گئی اور ٹرائبنگو نائت رائدرز نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی –

Leave a Reply