You are currently viewing محمد رضوان نے بڑا ریکارڈ بنا ڈالا! دنیا کرکٹ کے ریکارڈ توڑ ڈالے!

محمد رضوان نے بڑا ریکارڈ بنا ڈالا! دنیا کرکٹ کے ریکارڈ توڑ ڈالے!

لاہور : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی جاری، محمد رضوان نے بڑا ریکارڈ توڑ دیا –

پاکستان کی بلے بازی کا اختتام ہوچکا ہے پاکستان نے سست رفتار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 8 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے –

محمد رضوان ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک سال میں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز بن گئے اور ابھی مزید رن بھی بنا سکتے ہیں –

اس سے قبل یہ ریکارڈ ائیرلیند کے پول سترلنگ کے پاس تھا جنہوں نے ایک سال میں 758 رن بنائے تھے –

محمد رضوان نے پورے سال زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اس سال ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ٹیموں کی خوب پٹائی کی ہے –

Leave a Reply