لاہور : رمیز راجہ کی پی ایس ایل کے فرینچائس اونرز سے آج ملاقات میں بڑے فیصلے – پی ایس ایل میں بڑے کھلاڑیوں کی شمولیت کے لیے، زیادہ پیسے دینے کا فیصلہ –
ذرائع کے مطابق آج رمیز راجہ اور پی ایس ایل کی ٹیم مالکان کی میٹنگ کے اندر پی ایس ایل کو مزید بڑی لیگ بنانے پر غور کیا گیا – ذرائع کے مطابق میٹنگ میں کھلاڑیوں کو زیادہ پیسے دیکر بلانے کا فیصلہ کیا گیا –
ایک ویب سائٹ کے مطابق پہلے پی ایس ایل کی سب سے مہنگے ترین کھلاڑی کو 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر سہے جاتے ہیں – اطلاعات کے مطابق اب اس رقم کو 250،000 لاکھ ڈالر کردیا گیا ہے تاکہ زیادہ معروف کھلاڑی لیگ کا حصہ بن پائیں –
اطلاعات کے مطابق رمیز راجہ پی ایس ایل کو ایک اور بڑا برینڈ بنانا چاہیئے ہیں تاکہ پوری دنیا پہ ایس ایل کو دیکھے- ذرائع کے مطابق فرینچائس کے لیے 1.5 ملین ڈالر بھی بڑھائے جائیں گے –
رمیز راجہ ایک دفعہ پھر سے ٹیم مالکان سے ملیں گے جس میں مزید مشاورت کی جائے گے – ٹیم مالکان نے اپنی کمائی کے بارے میں بھی رمیز راجہ سے بات کی اور اپنی اپنی مشکلات کے بارے میں بتایا –