You are currently viewing آئی سی سی کی سازش یہ کیا! بابر زبردست کارکردگی کے باوجود نمر 1 نہ بن سکے! جانیے اصل کہانی کیا؟

آئی سی سی کی سازش یہ کیا! بابر زبردست کارکردگی کے باوجود نمر 1 نہ بن سکے! جانیے اصل کہانی کیا؟

لاہور : بابر اعظم نے واحد ٹی ٹونٹی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 50 کی! مگر رینکنگ گِر گئی!

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سریز کے 3 میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیے گئے تھے – ایک میچ مکمل ہوسکا جس میں بابر اعظم نے 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی!

شائقین کو انتظار تھا آج بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بھی نمبر 1 بلے باز بِن جاۓ گیں کیونکہ ہر ہفتے بدھ کو رینکینگز اپڈیٹ ہوتی ہیں –

لیکن آج اُلٹا ہوگیا – بابر اعظم کے پوائنٹس میں اضافہ کے بجائے کمی آگئی – بابر اعظم کی رینکنگ تو وہی رہی مگر پوائنٹس کم ہوگۓ-

شائقین پریشان ہیں ایسا کیوں ہوا کوئی کہہ رہا ہے یہ سازش ہے تو کوئی اسکو غلطی کہہ رہا ہے – حقیقت یہ نظر آتی ہے کے جب ٹاس ہوجاتا ہے تو وہ میچ رینکنگ میں شمار ہو جاتا ہے – اس حساب سے بابر اعظم نے 4 میچوں میں 51 رن بنائے – یہ ہی وجہ ہے کہ بابر اعظم عالمی نمبر 1 نہیں بن سکے -البتہ آئی سی سی کا رول کچھ اور کہتا ہے تو یہ آئی سی سی کی غلطی بھی ہوسکتی ہے، ہمیں حتمی بیان کا انتظار کرنا ہوگا –

Leave a Reply