You are currently viewing رمیز راجہ کا پی ایس ایل کے کھلاڑیوں پر پیسے کی بارش کرنے کا فیصلہ! اب بڑے کھلاڑی ان ایکشن!؟

رمیز راجہ کا پی ایس ایل کے کھلاڑیوں پر پیسے کی بارش کرنے کا فیصلہ! اب بڑے کھلاڑی ان ایکشن!؟

لاہور : رمیز راجہ کی پی ایس ایل کے فرینچائس اونرز سے آج ملاقات میں بڑے فیصلے – پی ایس ایل میں بڑے کھلاڑیوں کی شمولیت کے لیے، زیادہ پیسے دینے کا فیصلہ –

ذرائع کے مطابق آج رمیز راجہ اور پی ایس ایل کی ٹیم مالکان کی میٹنگ کے اندر پی ایس ایل کو مزید بڑی لیگ بنانے پر غور کیا گیا – ذرائع کے مطابق میٹنگ میں کھلاڑیوں کو زیادہ پیسے دیکر بلانے کا فیصلہ کیا گیا –

ایک ویب سائٹ کے مطابق پہلے پی ایس ایل کی سب سے مہنگے ترین کھلاڑی کو 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر سہے جاتے ہیں – اطلاعات کے مطابق اب اس رقم کو 250،000 لاکھ ڈالر کردیا گیا ہے تاکہ زیادہ معروف کھلاڑی لیگ کا حصہ بن پائیں –

اطلاعات کے مطابق رمیز راجہ پی ایس ایل کو ایک اور بڑا برینڈ بنانا چاہیئے ہیں تاکہ پوری دنیا پہ ایس ایل کو دیکھے- ذرائع کے مطابق فرینچائس کے لیے 1.5 ملین ڈالر بھی بڑھائے جائیں گے –

رمیز راجہ ایک دفعہ پھر سے ٹیم مالکان سے ملیں گے جس میں مزید مشاورت کی جائے گے – ٹیم مالکان نے اپنی کمائی کے بارے میں بھی رمیز راجہ سے بات کی اور اپنی اپنی مشکلات کے بارے میں بتایا –

Leave a Reply