You are currently viewing ُپی سی بی‌ کو‌ اوپن‌ چیلنج! ایسی‌ سکواڈ جو‌ ورلڈ کپ کی سکواڈ کو بھی ہرا دے

ُپی سی بی‌ کو‌ اوپن‌ چیلنج! ایسی‌ سکواڈ جو‌ ورلڈ کپ کی سکواڈ کو بھی ہرا دے

بطور چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا۔

اسکواڈ کے اعلان کے بعد کئی سوالات نے جنم لیا۔ جیسے آصف علی ، خوشدل شاہ اور اعظم خان۔

ان 3 کھلاڑیوں نے مداحوں کو غصے میں چھوڑ دیا ہے۔ پاکستانی مڈل آرڈر میں کوئی کھلاڑی نہیں جو اپنی اننگز بنا سکے۔ ہر مڈل آرڈر کھلاڑی ہٹر ہوتا ہے۔ آصف ، اعظم اور خوشدل شاہ ہٹر ہیں۔ دوسری طرف افتخار احمد ان سے بہتر آپشن تھا کیونکہ آپ کو 1 کھلاڑیوں کی ضرورت ہے جو اننگز بنا سکیں۔

ماضی میں اعظم خان کی کارکردگی صفر تھی لیکن انہیں بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ حارث رؤف پچھلی سیریز میں بھی مکمل طور پر ناکام رہا تھا اور انکو اسکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے۔ محمد حسنین کو شاہنواز دہانی پر ترجیح دی گئی ہے جو پی ایس ایل میں ٹاپ پرفارمر تھے۔

یہ ہے ہماری ٹیم اور پی سی بی کے لیے کھلا چیلنج :

Leave a Reply