بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے باز ہیں – بابر اعظم نے اپنے کئریر کا آغاز 2015-16 میں کیا اور اس وقت سے ہی بابر اعظم نے اپنا کمال دیکھانا شروع کردیا-
بابر اعظم نے سب سے پہلے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 اننگز میں 3 سنچریاں بنائی – اس کے بعد سری لنکا کو بھی اچھے سے دھویا-
بابر اعظم نے بڑے بڑے ریکارڈ توڑے اور کمال کیا – بابر اعظم نے کل کرس گیل کا بڑا ریکارڈ تورا –
جاس بٹلر نے بھی بابر اعظم کی تعریف کردالی ہے – جاس بٹلر نے نوجوان کھلاڑیوں کو بابر اعظم کی بیٹنگ سے سیکھنے کا کہا ہے – انہوں نے کہا کے نوجوانوں کو بابر کی بیٹنگ ٹیکنیک سے سیکھنا چاہیے –