You are currently viewing شاہد آفریدی کو بڑا دھچکا! گھر سے نکلتے ہی شاہد آفریدی کو انتہائی بُری خبر مل گئی –

شاہد آفریدی کو بڑا دھچکا! گھر سے نکلتے ہی شاہد آفریدی کو انتہائی بُری خبر مل گئی –

لاہور : کرکٹر شاہد آفریدی کے لیے بُری خبر! دی ایچ ایے اتھارٹی کا آفریدی کے گھر چھاپہ، اسٹار کرکٹر کے گھر سے تمام جانور نکال دیے –

شاہد آفریدی جن کے گھر میں جنگلی جانور ہوتے دیکھے جاتے ہیں اب نہیں نظر ائیں گے-

تفصیلات کے مطابق ہمسایوں کی رپورٹ پر سوسائٹی کے افسران نے اسٹار کرکٹر کے گھر چھاپہ مارا اور سارے جنگلی جانوروں کو نکال دیا –

شاہد آفریدی کو اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر شیر کے ساتھ تصویر شیر کرنے پر صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا –

Leave a Reply