You are currently viewing عماد وسیم کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کو لیکر بڑا بیان! کون جیتے گا؟

عماد وسیم کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کو لیکر بڑا بیان! کون جیتے گا؟

لاہور : عماد وسیم نے پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فیورٹس میں سے ایک کرار دے دیا! “پاکستان کے پاس ٹورنامنٹ میں اچھا موقع ہے ” عماد وسیم

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اب سے 2 ماہ بعد متحد عرب امارات میں کھیلا جائے گا -ایونٹ کی تیاریوں کا آغاز ابھی سے شروع ہوچکا ہے – تمام کھلاڑی اور صحافی اپنی اپنی پیشگوئیاں کر رہے ہیں –

اسی دوران پاکستان کے سابق کپتان عماد وسیم بھی میدان میں اتر آئے – عماد نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے کا اچھا موقع ہے –

“ہم نے متحد عرب امارات میں بہت کرکٹ کھیلی ہے اور یہ ہمارے ہوم گراؤنڈ جیسا ہے، ہمیں یہاں کی کندیشنز سے اچھی طرح باخبر ہیں امید ہے ہم یہاں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے” عماد وسیم نے مزید کہا-

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے عماد وسیم نے کہا کے وہ ٹی ٹونٹی کے ساتھ ساتھ ون ڈے کرکٹ بھی کھیلنا چاہتے ہیں اور انہوں نے اس بات کی نشاندہی بار بار کی ہے –

عماد وسیم نے کہا” میری ون ڈے انٹرنیشنل میں رینکنگ تیسری سے ساتھیوں پر گر گئ ہے کیونکہ میں نے کافی عرصہ سے ون ڈے میچ نہیں کھیلے، امید ہے جلد ون ڈے کرکٹ میں واپسی ہوگی” –

ال روانڈر انگلینڈ میں اپنی پرفارمنس سے مطمئن نظر آئے اور کہا وہاں فلیٹ پیچیں تھیں اور میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں –

عماد وسیم نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان پر انتہائی خوش نظر آئے –

Leave a Reply