Pak Cricket

ہمارا اور ہماری ٹیم کا کیا گول ہے!! ثقلین مشتاق نے سب کچھ بتا دیا! بڑے بیان دے ڈالے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق نے کئی موضوعات پر کھل کر بات کی ہے۔ ثقلین مشتاق نے واضح کیا کہ حسن کو جب ضرورت تھی آرام دیا گیا!

ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق “ٹیم انتظامیہ کھلاڑیوں کے کام کے بوجھ کا حساب لگا رہی ہے اور دیکھ رہی ہے۔ ملتان میں ہونے والی ون ڈے سیریز میں فاسٹ باؤلرز کے اسپیل کے حوالے سے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ تاہم بطور پروفیشنل کرکٹر کو گرم موسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے”۔

انہوں نے کہا کہ شاہینوں کو آسٹریلیا سیریز میں تھوڑا آرام دیا گیا تھا جبکہ حسن کو بنگلہ دیش سیریز کے بعد آرام دیا گیا تھا۔

ثقلین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مقاصد کو بھی شیئر کیا۔ کوچ ثقلین مشتاق “پاکستان کے کھلاڑیوں کا خواب ہے کہ وہ آئی سی سی ٹورنامنٹ جیتیں اور پاکستان کو کھیل کے تینوں فارمیٹس میں ٹاپ تھری رینکنگ میں لے آئیں جس کے لیے وہ بہت محنت کر رہے ہیں۔” انہوں نے کہا

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago