Categories: Cricket News

انشاءاللہ شعیب اختر کا ریکارڈ بھی توڑ دوں گا! عمران ملک کا ہلا دینا والا بیان!

شعیب اختر، یا راولپنڈی ایکسپریس ہر وقت اپنے بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل رہتے ہیں – شعیب اختر نے عمران ملک کی کافی تعریفیں بھی کیں تھیں – انہوں نے کہا تھا وہ بھی چاہیں گے کے عمران ملک انکا ریکارڈ توڑیں –

عمران ملک نے مسلسل بھارتی پریمیر لیگ کے اندر لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا – انکی تیز رفتار گیند بازی کی پوری دنیا مداح ہوگئی تھی، البتہ ان کو اپنی لائن پر فوکس کرنا ہوگا، اگر انکو ایک کامیاب گیند باز بننا ہے، صرف پیس کافی نہیں ہے –

عمران ملک کو بھارت کے خلاف سیریز کے لیے بھی سلیکٹ کرلیا گیا ہے – وہ بھارت اور جنوبی افریقہ کی سیریز میں بھارت کی نمائندگی کریں گے – یہ سیریز بہت اہمیت کی حامل بھی ہوگی –

عمران ملک کا تازہ ترین بیان آیا ہے جس میں عمران ملک نے یہ بات بتائی ہے کے وہ بھی شعیب اختر کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں اور انشاءاللہ ایک دن توڑ دیں گے –

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago