Categories: Cricket News

بریکنگ نیوز : سیکورٹی ریڈ الرٹ! پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز خطرے میں +

پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز میں آپ کچھ ہی روز باقی رہ چکے ہیں- پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز ٨ جون سے شروع ہونی ہے جو کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اندر کھیلی جائے گی –

کپتان بابر اعظم سیریز جیتنے کیلئے پرعزم ہے- پاکستان ویسٹ انڈیز کی سیریز کے تمام میچز اے سپورٹس اور اس کے ساتھ ساتھ پی ٹی وی اسپورٹس پر لائیو دیکھیں-

آن لائن اسٹریمنگ کے لیے اے آر وائی کی ایف بھی دستیاب ہو گی- پاکستانی وقت کے مطابق میچ چار بجے شروع ہوگا-

پاکستان اور نیوزی لینڈ کسی نے سکیورٹی کے خدشات کے باعث کینسل کر دی گئی تھی اور اس پر بھی سکیورٹی کے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں-

رپورٹس کے مطابق سات مشکوک لوگوں کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سے گرفتار کر لیا گیا ہے- انتظامیہ نے پاکستان میں ویسٹ انڈیز کے میچ کے لیے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا ہے- البتہ تمام صورتحال کے باوجود ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان ٹائم پر پہنچے گی اور کھیلے گی-

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago