Categories: Cricket News

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے-

تفصیلات کے مطابق پنڈی میں ہونے والے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اس میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا-

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو 289 رنز کا ٹارگٹ جیتنے کے لیے دیا ٹارگٹ کو چیز کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے باز فخرزمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا-

فخر زمان نے سیریز کے پہلے ہی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف زبردست سینچری اسکور کی فخر زمان کے ساتھ ساتھ امام الحق اور بابر اعظم نے بھی شاندار کارکردگی دکھائی-

اور یوں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کا پہلا میچ اپنے نام کر سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کرلی-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago

پاکستان کے کوچ کا ایسا بیان کے سن کر آپکے ہوش اڑ جائیں گے!

ایک مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ…

1 year ago