ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٢٠٢١ کے شیڈویل کے ہوالے سے بڑی پیش رفت.
لاہور : ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٢٠٢١ گزشتہ دنوں ایک بار پھر کالے بادلوں کی زد میں تھا. بی سی سی ائ نے ورلڈ کپ سے ٹھیک قبل ائ پی ایل کرولنے کا اعلان کردیا تھا. اس کے باعث ای سی سی کو ورلڈ کپ کے انتظامات میں شدید مشکلات دار پیش تھیں کیونکہ ای سی سی کو ورلڈ کپ کروانے کے لیے ڈھائ ہفتے قبل تمام گراونڈز میں انتظامات کرنا ہوتے ہیں.بی سی سی ائ کے اس فیصلے پر ای سی سی نے شد ید ناراضگی کا اظہار کیا! البتہ اب ای سی سی اور بی سی سی آئی نے بھیچ کا راستہ نکل لیا ہے
گزشتہ روز ورلڈ کپ کے بارے میں مسبت پیشرفت ہوئی. ای سی سی کے اندرونی ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں در پیش یہ رکاوٹ بھی ختم ہو گئی ہے اور بء سی سی ائ نے اء پی ایل کے آخری ٧ میچیز ایک ہی میدان پر کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے تاکے ای سی سی باقی دونوں میدانوں پر انتظامات شروع کردے. ایسے ای سی سی کو بھی ٢.٥ ہفتے کا وقت مل جاے گا.
ورلڈ کپ کے قولیفائر امان میں کر وانے کی باتیں بھی حقیقت اختیار کر رہیں ہیں. چون که جب امان کے بورڈ سے اس متعلق رابطہ کیا گیا توان کا کہنا تھا ای سی سی نے ہمیں تیار رینے کا کہا ہے. امان ای سی سی کے اس فیصلے پر کافی خوش نظر آیا.
ای سی سی کے نئے پلان کے مطابق ١٨ اکتوبر سے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے قوالیفایر کا آغاز ہوگا اور سوپر ١٢ روانڈ کا آغاز ٢٥ اکتوبر سے ہوگا اور ای پی ایل کا اختتام ١٣ اکتوبر کو ہوگیا ہوگا ایسے ای سی سی کو ورلڈ کپ انتظامات کئے لیے پورے ڈھائ ہفتے مل جائئں گیں