You are currently viewing بریکنگ نیوز : پاکستان نے اگر بھارت کو شکست سے دی تو کھلاڑیوں پر لاکھوں کی بارش ہوگی!

بریکنگ نیوز : پاکستان نے اگر بھارت کو شکست سے دی تو کھلاڑیوں پر لاکھوں کی بارش ہوگی!

پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ سے ایک بڑا میچ ہے – لوگ اس میچ کو دیکھنے کے لیے سالوں انتظار کرتے ہیں – میچ سے ایک روز پہلے تو اکثر لوگوں کو نیند نہیں آتی ہے –

پاک بھارت ٹاکرا اس سال 24 اکتوبر کو ہوگا – یہ ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا تیسرا میچ ہوگا اور دبئی اس میچ کی میز بانی کرے گا –

پاکستانی عوام کہتی ہے سب سے ہار جاؤ لیکن بھارت سے نہیں ہارنا – اس دفعہ بھی یہ مقابلہ ایک ہائی ویلٹج مقابلہ ہوگا- اس مقابلے کی شدد کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کے، اس کی ٹکٹیں صرف 12 گھنٹے میں فروخت ہوگئیں تھی-

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رمیز راجہ نے کراچی کا دورہ کیا جس میں ایک تاجر نے انکو کہا کے اگر پاکستان بھارت کو ہرا دیتا ہے تو میں آپکو ایک چیک دوں گا جس پر آپ رقم خود لکھیں گے – اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے اگر پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا تو کتنے پیسے ملیں گے –

Leave a Reply