You are currently viewing ڈاکٹر نعمان نیاز کی شعیب اختر سے بڑی بد تمیزی!شعیب اختر نے استعفیٰ دے دیا!

ڈاکٹر نعمان نیاز کی شعیب اختر سے بڑی بد تمیزی!شعیب اختر نے استعفیٰ دے دیا!

پاکستان ٹیلی ویژن پر ورلڈ کپ کے دوران روزانہ ایک پروگرام ہوتا ہے جس کا نام” گیم ان ہے “ہے – آجکل شو میں بڑے بڑے کرکٹر شریک ہیں – ویسٹ انڈیز کے ویون رجردس بھی اس میں شریک ہیں اور پاکستان کی طرف سے سب سے بڑے کھلاڑی شعیب اختر اس پروگرام میں شریک تھے –

کل پاکستان ٹیلی پر شعیب اختر اور نعمان نیاز کی لڑائی ہوگئی – ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر کو کہا کے اپ زیادہ اوور سمارٹ نہیں بنے اور اگر ایسا کرنا ہے تو شو چھوڑ کر چلیں جائیں –

شعیب اختر غصہ ہوگئے اور شو چھوڑ کر نہیں بلکے استعفیٰ دیکر چلے گئے – ڈاکٹر نعمان نیاز بلکل شرمندہ نہیں ہوئے اور شعیب اختر کو آرام سے جانے دیا –

شائقین نعمان نیاز پر تنقید کر رہے ہیں اور کہے رہے ہیں کے ڈاکٹر نعمان نیاز کو ایسے بد تمیزی نہیں کرنی چاہیے تھی –

Leave a Reply