You are currently viewing جب شعیب ملک نے ڈبیو کیا تو بابر اور شاداب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے؟ اور اب دونوں کپتانی کریں گے!

جب شعیب ملک نے ڈبیو کیا تو بابر اور شاداب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے؟ اور اب دونوں کپتانی کریں گے!

لاہور : صہیب مقصود کی انجری کے باعث انکو پاکستان کی ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 سے نکال دیا گیا – اس کے بعد قومی ٹیم میں تجربہ کار شعیب ملک کو سلیکٹ کرلیا گیا ہے –

شعیب ملک کا پچھلے بارہ سال ائی سی سی ایونٹا میں صرف اور صرف 18 کی ایروج ہے – شعیب ملک بھارت میں ہونے والے 2016 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھی بری طرح سے ناکام ہوئے –

یہ کہا جاتا ہے کے شعیب ملک سپنرز کو اچھا کھیلتے ہیں – لیکن دبئی کے اندر شعیب ملک کی ایروج اور سٹرائک ریٹ بھی سپن کے خلاف اچھا نہیں ہے –

ایک منفرد ستیٹ یہ ہے کے جب شعیب ملک نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرف سے 1999 میں دبیو کیا تھا اس وقت پاکستان کے کپتان بابر اعظم صرف پانچ سال کے تھے اور نائب کپتان شاداب خان ایک سال کے تھے اور اس سال شعیب ملک کو دونوں کی کپتانی کے نیچے کھیلنا ہوگا – امید کی جاسکتی ہے کے پی شعیب ملک اس سال ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں –

Leave a Reply