You are currently viewing Pakistan Cricket Team Upcoming Series Till 2022 Schedule

Pakistan Cricket Team Upcoming Series Till 2022 Schedule

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٢ ٢٠٢ تک کا مکمل شیڈول

لاہور : کرونا وائرس کے طویل وقفے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کرکٹ کی سر گرمیاں ایک بار پھر شروع کرنے کے لیے تیار ہے . اگلے دو برسوں میں پاکستانی ٹیم کا شیڈویل بہت سخت ہے. جس میں بیشتر با لیترل سیریز اور ای سی سی ایونت شامل ہیں.اس میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٢٠٢١ اور ٢٠٢٢ کا ورلڈ کپ، اور ای سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ. اس کا آغاز جولای میں ہونے ولی سیریز سے ہوگا، جو کے پاکستان اور انگلینڈ کے  مابین کھیلی ۓ گی-

پاکستان کے پاس ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل میں جانے کا ایک سنہری موقعہوگا کیونکہ مضبوط حریفوں سے پاکستان ہوم سیریز کھیلے گا اور ہلکی ٹیمز سے ان کے ملک جاکر ٹکراے گا. محمد وسیم نے ایک انٹرویو میں یہ بھی کہا کے پاکستان ورلڈ کپ جیتنے کی بھرپور کوشش کرے گا-

اس دوران بڑے ممالک کی ٹیمز پاکستان کے دورہ بھی کریں گیں. جن میں سب سے پہلے انگلینڈ کا ١٣ سال بعد دورہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دورہ شامل ہیں. اس کے بعد آسٹریلیا جیسی بڑی ٹیم بھی پاکستان آیے گی- اس طرح پاکستان میں کرکٹ مکمل بحال یو جاۓ گا-یاد رہے ساوتھ آفریکا پہلے ہی پاکستان کا دورہ کر چکی ہے

شیڈول

جون:پی ایس ایل ٢٠٢١ کے بقیہ میچیز
جولائ ر٢٠٢١:پاکستان دورہ انگلینڈ ٣ ٹی ٹونٹی اور ٣ او دی ائ

جولائ اور اگستر٢٠٢١:پاکستان دورہ ویسٹ انڈیز ٥ ٹی ٹونٹی اور ٢ ٹیسٹ
ستمبر ر٢٠٢١:پاکستان دورہ افغانستان ٣ او دی ائ
اکتوبرر٢٠٢١ : انگلینڈ دورہ پاکستان ٢ ٹی ٹونٹی
اکتوبر٢٠٢١ :ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٢٠٢١
نومبر، دسمبر٢٠٢١:پاکستان دورہ بنگلہ دیش ٢ ٹیسٹ ٣ ٹی ٹونٹی
دسمبر٢٠٢٢:ویسٹ انڈیز دورہ پاکستان ٣ او دی ائ،٣ ٹی ٹونٹی
فروری، مارچ ٢٠٢٢:استرالیا دورہ پاکستان ٢ ٹیسٹ, ٣ او دے ائ اور ٣ ٹی ٹونٹی
جولائی، اگست ٢٠٢٢:پاکستان دورہ سری لنکا ٢ ٹیسٹ ٣ او دی ائ

نیوزیلینڈ اور انگلینڈ ٢٠٢٢ کے آخر میں ایک سیریز کھیلی جاے گی

Leave a Reply