You are currently viewing افتخار احمد کی لاجواب بلے بازی اور گیند بازی! سلیکٹرز ابھی بھی وقت ہے سلیکٹ کرو!

افتخار احمد کی لاجواب بلے بازی اور گیند بازی! سلیکٹرز ابھی بھی وقت ہے سلیکٹ کرو!

تقریباً مل 15 دن کے زبردست کیھل کےبعد نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا اختتام ہوچکا ہے ٹورنامنٹ میں خیبر پختون خواہ نے کامیابی حاصل اور سبکو حیران کردیا – انکی ٹیم شروع سے ہے خطرناک لگ رہی تھی –

جب اس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا تھا تو خیبر پختون خواہ کی ٹیم کی کپتانی محمد رضوان کر رہیے تھے – جب رضوان گئے تو افتخار احمد آئے – افتخار احمد نے نہ صرف اچھی بلے بازی کی بلکے ساتھ ہی زبردست گیند بازی اور بلے بازی کا مظاہرہ کیا –

سینٹرل پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی ٹیمیں فائنل مقابلے میں مد مقابل آئے – سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 148 رن بنائے – خیبر پختون خواہ کی ٹیم نے اس سکور کو با آسانی عبور کرلیا –

افٹخاا احمد نے اس سال نیشنل پارٹی ٹی ٹونٹی کپ میں لاجواب بلے بازی اور گیند بازی کی – آج بھی افتخار احمد چھائے رہے – افتخار احمد کی ٹورنامنٹ میں تقریباً 50 کی اوسط ہے اور بہترین سٹرائک ریٹ بھی – اج تو آتے ساتھ ہی رن بنانا شروع کررہے – لمبے لمبے چھکے مارے – اس کے باوجود شعیب ملک اور سرفراز احمد کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں افتخار پر ترجیح دی گئ ہے –

افتخار احمد جے آج 5 رن دیکر 3 وکٹیں بھی حاصل کیں – یاد رہے کے خیبر پختون خواہ کی ٹیم پچھلے سال بھی ٹورنامنٹ جیتی تھی اور سال بھی کامیاب ہوئی ہے –

Leave a Reply