لاہور : کے پی ایل کا پہلا ایڈیشن جاری! ہرشل گبز نے ایسا بیان دے دیا جع کچھ بھارتیوں سے برداشت نہیں ہوا
کشمیر پریمیر لیگ سے پہلے پروسی ملک نے ایونٹ کو روکنے اور ناکام بنانے کی تمام کوششیں کی تھیں- لیکن یہ التی ہوکر لیگ کو اور مشہور اور کامیاب بنا گئی_
بی سی سی ائی نے تمام انٹرنیشنل کرکٹرز کو کہا تھا کہ جو کے پی ایل کھیلے گا اسکو بھارت کسی ایونٹ کے نہیں بلایا جائے گا – اس پر ہرشل گبز نے بھارتی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیا تھا –
اب ہرشل گبز کا کہنا ہے کہ “میں KPL میں کھیلنے کے لیے بالآخر کشمیر پہنچ کر بہت پرجوش ہوں۔”ہرشل گبز نہ صرف کشمیر کی خوبصورتی سے حیران تھے بلکہ کے پی ایل کھیلنے کے لیے بھی پرجوش تھے۔
بھارت میں کافی امن پسند لوگ ہیں جو کہ اس بیان پر تبصرہ نہیں دے رہے لیکن کچھ لوگ ضرور اگ بگولہ ہوں گے-
اس سے کشمیر کی خوبصورتی اور لیگ کی کامیابی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے-