You are currently viewing وہاب ریاض کی لاجواب گیند بازی چھا گئے –

وہاب ریاض کی لاجواب گیند بازی چھا گئے –

لاہور : وہاب ریاض کے آخری اوور کی بدولت ایس ٹی لیوسیا کنگز نے میچ جیت لیا!

کیرینیبین پریمیر لیگ کا میلا جاری ہے کل بھی 2 میچ کھیلے گئے- پہلے میچ میں گوانا وارئرز کی ٹیم نے جیت لیا اور دوسرے میچ میں ایس ٹی لیوسیا نے کامیابی حاصل کی –

دوسرے میچ میں ایس ٹی لیوسیا نے پہلے بلے بازی اور زبردست بلے بازی کی – ٹرائبنگو نائت رائدرز 158 کے ہدف پر سلو ستارے لیا –

کولن منرو نے 40 رن کردالے- ٹم سفرت نے جارحانہ انداز میں 16 گیندوں پر 40 رن بنائے –

آخری اوور میں 14 رن چاہیے تھے اور وہاب ریاض بگ آخری اوور کروایا جس میں ٹرائبنگو نائت رائدرز کو جیت کے لیے 14 رن چاہیے تھے- وہاب ریاض نے لاجواب گیند بازی کرتے ہوئے آخری اوور میں صرف 8 رن دیے –

ٹم سفرٹ اور منور کے ہونے کے باوجود وہاب بے کمال کردیا اور اپنی ٹیم کو جتوا دیا –

Leave a Reply