پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو سیریز میں بری طرح شکست سے دوچار کیا اور لاجواب کرکٹ کھیلی – پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میں سے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچ جیتے اور ویسٹ انڈیز کو ایک بھی نا جیتنے دیا –
بابر اعظم اور امام الحق نے ل؛ لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور سبکو بتایا کے وہ دنیا کرکٹ کے ایک بڑے نام ہیں – انکی کارکردگی کا سراہنے کے لائق تھی اور انہوں نے
بڑے ریکارڈ بھی اپنے نام کیے –
اس لاجواب کارکردگی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم اب آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی رینکنگز میں تیسرے نمبر پر آگئی ہے – پاکستان کرکٹ ٹیم سالوں بعد اس نمر پر آئی ہے – اس کے ساتھ ہی ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٣٠ سال بعد آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگز میں پیچھے چھوڑ دیا ہے –