You are currently viewing پاکستان نے ٣٠ سال بعد ون ڈے کرکٹ میں یہ کام کیا! جانکر اپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے!

پاکستان نے ٣٠ سال بعد ون ڈے کرکٹ میں یہ کام کیا! جانکر اپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو سیریز میں بری طرح شکست سے دوچار کیا اور لاجواب کرکٹ کھیلی – پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میں سے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچ جیتے اور ویسٹ انڈیز کو ایک بھی نا جیتنے دیا –

بابر اعظم اور امام الحق نے ل؛ لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور سبکو بتایا کے وہ دنیا کرکٹ کے ایک بڑے نام ہیں – انکی کارکردگی کا سراہنے کے لائق تھی اور انہوں نے
بڑے ریکارڈ بھی اپنے نام کیے –

اس لاجواب کارکردگی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم اب آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی رینکنگز میں تیسرے نمبر پر آگئی ہے – پاکستان کرکٹ ٹیم سالوں بعد اس نمر پر آئی ہے – اس کے ساتھ ہی ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٣٠ سال بعد آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگز میں پیچھے چھوڑ دیا ہے –

Leave a Reply