لاہور : پاکستان میں کرکٹ کی مکمل بحالی! نیو زیلنڈ کا دورہ پاکستان کا شیڈول جاری! ٹوٹل 8 میچ ہونگے!
جس کا تھا سب ہی کو انتظار اچکا ہے وہ شاہکار! نیوزیلینڈ نے دورہ پاکستان کا باضابطہ اعلان کر دیا- نیوزیلینڈ کا یہ 18 سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا –
پی سی بی نے اپنی سوسشل میڈیا پر سیریز کا شیڈول شئیر کیا- پہلے 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائے گے – ون ڈے سیریز کا انعقاد راولپنڈی میں ہوگا! اُس کے بعد لاہور میں 5 ٹی ٹونٹی میچ ہوں گے –
پاکستان کے لیے یہ سیریز اہمیت کی حامل ہوگی – ورلڈ کپ سے قبل یہ کمیشن سیٹ کرنے کا اچھا موقع ہوگا –
17 سے 21 ستمبر تک ون ڈے سیریز ہوگی اور 35 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ٹی ٹونٹی سیریز کا انعقاد کیا جائے گا –