You are currently viewing پاکستانی شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! پاکستان اور نیو زیلنڈ کی سیریز کا شیڈول جاری! جانیے کتنے میچ!

پاکستانی شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! پاکستان اور نیو زیلنڈ کی سیریز کا شیڈول جاری! جانیے کتنے میچ!

لاہور : پاکستان میں کرکٹ کی مکمل بحالی! نیو زیلنڈ کا دورہ پاکستان کا شیڈول جاری! ٹوٹل 8 میچ ہونگے!

جس کا تھا سب ہی کو انتظار اچکا ہے وہ شاہکار! نیوزیلینڈ نے دورہ پاکستان کا باضابطہ اعلان کر دیا- نیوزیلینڈ کا یہ 18 سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا –

پی سی بی نے اپنی سوسشل میڈیا پر سیریز کا شیڈول شئیر کیا- پہلے 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائے گے – ون ڈے سیریز کا انعقاد راولپنڈی میں ہوگا! اُس کے بعد لاہور میں 5 ٹی ٹونٹی میچ ہوں گے –

پاکستان کے لیے یہ سیریز اہمیت کی حامل ہوگی – ورلڈ کپ سے قبل یہ کمیشن سیٹ کرنے کا اچھا موقع ہوگا –

17 سے 21 ستمبر تک ون ڈے سیریز ہوگی اور 35 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ٹی ٹونٹی سیریز کا انعقاد کیا جائے گا –

Leave a Reply