You are currently viewing ویرات کوہلی مسلسل ناکام! جو روٹ کا کمال

ویرات کوہلی مسلسل ناکام! جو روٹ کا کمال

لاہور: ایک طرف کوہلی کو مسلسل ناکامی تو دوسری جانب روٹ کا. راج!

انگلش بلے باز جو روٹ بہترین رنگ میں ہیں ۔ جو روٹ نے ایک بار پھر بھارتی بولنگ کو تباہ کر دیا۔ وہ ناٹ آؤٹ رہے اور زبردست اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 180 رنز بنائے۔

یہ بھی قابل غور ہے کہ جو روٹ اس سال سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے بلے بازوں میں شامل ہیں –

اگر دنوں کے حساب سے دیکھا جائے تو انگلینڈ کے کپتان نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز 9000 رنز بنائے –

دوسرے جانب بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی 633 دن سے کوئی سینچری نہیں آئی اج بھی ویرات کوہلی 20 دن بنا پائے اور پویلین چل پڑے – کوہلی نے پچھلی اننگ میں 40 رن بنائے تھے-

کوہلی کا بلا تو مسلسل ناکام ہورہا ہے لیکن کوہلی کہ باتیں ختم نہیں ہورہی – کچھ تفصیلات کے مطابق کوہلی گراونڈ میں گالی دیتے پائے گئے – سیریز سے قبل جب کوہلی سے اندرسن کے متعلق کچھ سوال ہوا تو اس پر بھی ایک عجیب سا جواب دیا –

کچھ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے جیمز اینڈرسن سے کہا ، “کیا تم مجھ پر دوبارہ قسم کھاتے ہو؟ اینڈرسن نے چند الفاظ کے ساتھ جواب دیا۔ ویرات کوہلی نے ان سے کہا کہ “یہ آپ کا گھر کا پچھواڑا نہیں ہے۔ ”

Leave a Reply