You are currently viewing سری لنکا نے بھارت اور ہاردک پاندیا کا غرور خاک میں ملا دیا! بھارت منہ دکھانے کے قابل نہ رہا!

سری لنکا نے بھارت اور ہاردک پاندیا کا غرور خاک میں ملا دیا! بھارت منہ دکھانے کے قابل نہ رہا!

لاہور : ہارڈک پاندیا کا غرور خاک میں مل گیا! بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکت!

سری لنکا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا گیا جس میں بھارت کو ایک اور ہار کا سامنا کرنا پڑا – لگاتار دوسرے میچ میں سری لنکا نے بھارت کو پچھاڑ دیا –

ہندوستان کی بیٹنگ لائن للکارا گئ اور مقررہ بیس اورز میں صرف 8 وکٹوں کے نقصان پر 80 رن بنائے – جواب میں سری لنکا نے یہ ہدف بآسانی عبور کرلیا اور ٹی ٹونٹی سیریز میں جیت حاصل کرلی-

بھارت ون ڈے سیریز 2-1 سے جیتی اور پہلے ٹی ٹونٹی میں کامیابی حاصل کی لیکن اس کے بعد بھارت کا برا وقت شروع ہوگیا!

پہلے ٹی ٹونٹی میں جیت کے بعد ہارڈک پاندیا نے کہا کہ ” انڈیا کی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے ٢ ٹیمیں تیار ہیں- یہ دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ جیت جائیں گی” – لیکن ہارڈک کا یہ غرور خاک میں مل گیا – پہلے تو کرونا نے بھارتی ٹیم پر حملہ کیا پھر بھارت اگلے دونوں میچ ہار گیا!

Leave a Reply