You are currently viewing نیوزیلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی لوگوں نے ویرات اور فیملی کو دھمکیاں دینا شروع کردی!

نیوزیلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی لوگوں نے ویرات اور فیملی کو دھمکیاں دینا شروع کردی!

کل بھارت کو نیوزیلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا – اس کے بعد بھارت بھر میں کھلاڑیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کچھ لوگوں نے تو غالیاں تک دیں – بھارتی ٹیم ضرور بری طرح ہاری لیکن جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہے اور ایک، دع برے دن اجاتے ہیں –

مسلے کی بات تو یہ ہے کہ بھارتی لوگ اس کو دل پر لے جاتے ہیں اور غالیاں دینا شروع کردیتے ہیں، وہ نہ صرف غالیاں دیتے ہیں مگر بری بری غالیاں بھی دے دیتے ہیں –

اطلاعات کے مطابق ویرات کوہلی اور انکی فیملی کو دھمکیاں ملنا شروع ہوچکی ہیں – ویرات کوہلی کو غالیاں بھی دی جارہی ہیں اور اس وقت وہ اور انکی فیملی مشکل میں ہے اور حالات اچھے نہیں –

اس سے قبل محمد شامی کو پاکستان کے خلاف میچ ہارنے پر مسلمان ہونے کے تانہ دیے گئے اور انکو غدار تک بھی کہا گیا –

Leave a Reply