You are currently viewing بریکنگ نیوز ::شاہ نواز دہانی پاکستان کا پہلے وارم آپ میچ کھیلیں گے! کیا سکواڈ میں شامل؟

بریکنگ نیوز ::شاہ نواز دہانی پاکستان کا پہلے وارم آپ میچ کھیلیں گے! کیا سکواڈ میں شامل؟

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی تیاریاں جاری ہیں – پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی میں ائی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کرے گی – قومی ٹیم 6 بجے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی –

اس کی بعد قومی کرکٹ ٹیم دو وارم آپ میچ کیھلے گی-پہلا میچ جالی آندھی کے نام سے جانی والی ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوگا اور دوسرے میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کو ٹکر دے گی – تمام میچ پی ٹی وی سپورٹس پر لائو دیکھائے جائیں گے –

پاکستان سپر 12 مرحلے میں پہلا مقابلہ روایتی حریف بھارت کے خلاف کیھلے گی-میچ 24 اکتوبر بروز اتوار دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا –

تازہ ترین معلومات کے مطابق ائی سی سی نے ٹیمز کو وارم آپ میچوں میں رسریو کھلاڑیوں کو کھیلانے لی آجازت دے دی ہی – اس کا مطلب کے شاہنواز دہانی پاکستان کی طرف سے ان ایکشن ہوسکتے ہیں – البتہ مین سکواڈ میں آنا مشکل نظر آریا ہے-

Leave a Reply