You are currently viewing نیوزیلینڈ نے ہار مان لی! جلد از جلد سیریز کروانے کا کہہ دیا!

نیوزیلینڈ نے ہار مان لی! جلد از جلد سیریز کروانے کا کہہ دیا!

لاہور : نیوزیلینڈ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جلد از جلد کسی نیوٹرل وینیو پر کروانے کی پیشکش کردی –

پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز کو 3 روز قبل آخری لمحات میں منسوخ کردیا گیا تھا – آب تک سیریز کو کینسل کرنے کی کوئی اچھی وجہ پیش نہیں کی جاسکی ہے – شائقین ابھی بھی نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ اور حکومت کو اڑے ہاتھوں لے رہے ہیں –

اطلاعات کے مطابق پی ایس سی نے نے نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ کو خط لیکھا اور اس کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ ڈر گیا ہے -ذرائع کے مطابق نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ نے سیریز کو جلد سے جلد کسی تیسری جگہ پر کروانے کی پیشکش کردی ہے – نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ کو کہنا ہے اس وقت پاکستان تو نہیں آسکتے لیکن کسی نیوٹرل وینیو پر سیریز کھیل سکتے ہی –

“پاکستان آنے کا فیصلہ اس وقت نہیں کرسکتے ” سی ای او نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ –
یہ بات واضح رہے پی سی بی کے چیئرمین اور سی ای او نے اس بات کو صاف صاف کہہ دیا ہے پاکستان کی ہوم سیریز پاکستان میں ہوگی – پاکستان ہوم سیریز صرف پاکستان میں کھیلیں گی اور کہیں نہیں کھیلیں گے –

Leave a Reply