پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں اپنے پہلے تینوں میچ جیت لیے ہیں _پاکستان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو برے طریقے سے ذلیل کردیا – اس کے پاکستان نے نیوزیلینڈ کی طبیعت صاف کی – پھر اصف افغانیوں کی بھی اچھی دلائی کی-
پاکستان اب تقریباً سیمی فائنل تک پہنچ گئی ہے – پاکستان کرکٹ ٹیم نے اب اپنے 2 میچ نیمیبیا اور سکاٹلیند کے خلاف کھیلنے ہیں – ان میچوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا کمبینیشن ٹیسٹ کرنا کا اچھا موقع ہے – پاکستان اپنی بینچ سٹرینٹ کو آزما سکتی ہے –
اطلاعات کے مطابق پاکستان نیمیبیا کے خلاف بھی 2 تبدیلیاں کر سکتا ہے – یہ بعد یاد رکھیں یہ خبر حتمی نہیں ہے – پاکستان کی ٹیم میں حیدر علی کو موقع دیا جاسکتا ہے اور اس بات کا بھی امکان ہے کے محمد وسیم بھی پاکستان کی پلینگ 11 میں اسکتے ہیں –