پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی اب تبصرے شروع کردیئے ہیں – پاکستان کرکٹ سر ریٹائرمنٹ لینے کے بعد عامر اب میڈیا پر لیگوں میں کیھل رہیے رہیے ہیں –
محمد عامر کی بات دنیا بھر میں سنی جاتی ہے – عامر دنیا کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں – اس دفعہ فاسٹ گیند باز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنگ کے مسائل پر بات کی ہے –
اطلاعات کے مطابق محمد عامر نے حیدر علی کی حمایت کردی ہے – محمد عامر نے کہا کہ حیدر علی پاور پلے میں تیز بلے بازی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور انکے ساتھ جانا ایک اچھا فیصلہ ہوگا –
اس سے قبل وہاب ریاض نے بھی یہ بات کی ہے کے پاکستان کو اوپنگ میں فخر زم جیسے تیز رفتار بلے باز چاہیے ناکہ دو سلو کھیلنے والے بلے باز – اس کے باوجود دونوں کے مشوروں کو نظر انداز کر دیا جائے گا _