You are currently viewing شرجیل خان کی لاجواب بلے بازی!! سلیکٹرز کو منہ توڑ جواب!!

شرجیل خان کی لاجواب بلے بازی!! سلیکٹرز کو منہ توڑ جواب!!

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر حسب توقع پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔

پی ایس ایل 2022 کہاں ہو گا؟
پی ایس ایل 2022 27 جنوری سے پاکستان میں ہوگا۔

پی ایس ایل 2022 کراچی بمقابلہ لاور اپ کب کھیلا جائے گا؟ – تاریخ

پی ایس ایل 2022 کراچی بمقابلہ لاہور میچ 30 جنوری 2022 کو شروع ہوگا۔

شرجیل خان نے 39 گیندوں پر 60 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں تھا اور اکیلے شرجیل نے کراچی کنگز کو ہدف تک پہنچا دیا۔

انہوں نے اس بلے بازی سے سلیکٹرز کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا ہے۔

وہاں باؤلنگ شروع میں اتنی اچھی نہیں تھی لیکن جب حفیظ کو ملا تو شرجیل لاہور نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور وکٹیں حاصل کرتے رہے۔

Leave a Reply