You are currently viewing بابر اعظم زیادہ اچھے یا پیٹ کمنس، آسٹریلوی کپتان کا چونکا دینے والا بیان آگےا!

بابر اعظم زیادہ اچھے یا پیٹ کمنس، آسٹریلوی کپتان کا چونکا دینے والا بیان آگےا!

پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز ٹیمیں آپس میں مد مقابل ہیں – اس وقت پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٣ ٹیسٹ میچ کی سیریز کا سختی ٹیسٹ میچ جاری ہے – یہ ٹیسٹ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے –

اس میچ سے قبل آسٹریلوی کپتان نے بابر اعظم پر ایک بیان دیا – انہوں نے بابر اور ویرات کوہلی کے موازنے پرویز کہا ہے یہ فونوں الگ قسم ہے کھیلاڑی ہیں اور الگ طرح کھیلتے ہیں – بابر اور کوہلی دونوں پانی جگہ بہترین ہیں البتہ انکا موازنہ نہیں بنتا ہے –

یہ بیان آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنس نے دیا ہے – پاکستان اس وقت آسٹریلیا کے خلاف گیند بازی کر رہا ہے اور دو وکٹیں لے چکا ہے –

Leave a Reply