لاہور : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی جاری، محمد رضوان نے بڑا ریکارڈ توڑ دیا –
پاکستان کی بلے بازی کا اختتام ہوچکا ہے پاکستان نے سست رفتار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 8 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے –
محمد رضوان ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک سال میں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز بن گئے اور ابھی مزید رن بھی بنا سکتے ہیں –
اس سے قبل یہ ریکارڈ ائیرلیند کے پول سترلنگ کے پاس تھا جنہوں نے ایک سال میں 758 رن بنائے تھے –
محمد رضوان نے پورے سال زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اس سال ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ٹیموں کی خوب پٹائی کی ہے –