نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری ہے جس میں چھ ٹیمیں ٹرافی کے لیے لڑ رہی ہیں – روانہ ٹورنامنٹ میں 2 میچ کیھلے جاتے ہیں – ٹورنامنٹ کا آغاز 23 ستمبر سے ہوا تھا اور فائنل 12 اکتوبر کو کھیلا جائے –
محمد حفیظ پاکستان کی ٹیم کے ایک سینیر کھلاڑی ہیں – پاکستان کے لیے ورلڈ کپ میں ایک اہم کھلاڑی ہیں – نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں حفیظ، بابر اعظم کی ٹیم سینٹرل پنجاب کا حصہ تھے –
محمد حفیظ پاکستان کی ٹیم کے ایک سینیر کھلاڑی ہیں – پاکستان کے لیے ورلڈ کپ میں ایک اہم کھلاڑی ہیں – نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں حفیظ، بابر اعظم کی ٹیم سینٹرل پنجاب کا حصہ تھے –
اطلاعات کے مطابق محمد حفیظ اس وقت لاہور میں موجود ہیں اور وہ لاہور میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے میچوں میں حصہ لیں گے –