You are currently viewing محمد حفیظ کو لیکر انتہائی تشویشناک خبر اگئ! حفیظ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے باہر!

محمد حفیظ کو لیکر انتہائی تشویشناک خبر اگئ! حفیظ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے باہر!

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری ہے جس میں چھ ٹیمیں ٹرافی کے لیے لڑ رہی ہیں – روانہ ٹورنامنٹ میں 2 میچ کیھلے جاتے ہیں – ٹورنامنٹ کا آغاز 23 ستمبر سے ہوا تھا اور فائنل 12 اکتوبر کو کھیلا جائے –

محمد حفیظ پاکستان کی ٹیم کے ایک سینیر کھلاڑی ہیں – پاکستان کے لیے ورلڈ کپ میں ایک اہم کھلاڑی ہیں – نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں حفیظ، بابر اعظم کی ٹیم سینٹرل پنجاب کا حصہ تھے –

محمد حفیظ پاکستان کی ٹیم کے ایک سینیر کھلاڑی ہیں – پاکستان کے لیے ورلڈ کپ میں ایک اہم کھلاڑی ہیں – نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں حفیظ، بابر اعظم کی ٹیم سینٹرل پنجاب کا حصہ تھے –

اطلاعات کے مطابق محمد حفیظ اس وقت لاہور میں موجود ہیں اور وہ لاہور میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے میچوں میں حصہ لیں گے –

Leave a Reply