لاہور : کرکٹر شاہد آفریدی کے لیے بُری خبر! دی ایچ ایے اتھارٹی کا آفریدی کے گھر چھاپہ، اسٹار کرکٹر کے گھر سے تمام جانور نکال دیے –
شاہد آفریدی جن کے گھر میں جنگلی جانور ہوتے دیکھے جاتے ہیں اب نہیں نظر ائیں گے-
تفصیلات کے مطابق ہمسایوں کی رپورٹ پر سوسائٹی کے افسران نے اسٹار کرکٹر کے گھر چھاپہ مارا اور سارے جنگلی جانوروں کو نکال دیا –
شاہد آفریدی کو اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر شیر کے ساتھ تصویر شیر کرنے پر صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا –