رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو بھارت کے لیے ایک خطرہ قرار دے رہے ہیں –
ائی پی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا آغاز اگلے ہفتے سے ہورہا ہے – میگا ایونٹ کا کوالیفائینگ روانڈ 17 اکتوبر سے شروع ہوگا – وارم آپ میچوں کا آغاز 18 اکتوبر سے ہورہا ہے –
پاکستان اپنے دو وارم آپ میچ کیھلے گی – پہلے وارم میچ میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ اور دوسرے میچ میں پاکستان، ویسٹ انڈیز کے خلاف کیھلے گی –
پاکستان کی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس وقت بھارت میں چھائے ہوئے ہیں – بھارتی میڈیا بابر اعظم اور محمد رضوان کو بھارت کے لیے ایک خطرہ قرار دے چکی ہے – البتہ بھارتی میڈیا ابھی بھی اوور کانفیبدنٹ ہے – انکا کہنا ہے کے پاکستان جیت ہی نہیں سکتا –
اس کے ساتھ ساتھ بھارت کے کمینٹیز اور سابق کھلاڑی اکاش چوپڑا بھی بابر اعظم اور. محمد رضوان کے فین نظر آتے ہیں – وہ انکی بہت سی تعریف کرتے ہیں – البتہ اس میچ کے اوپر انہوں نے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا –
یاد رہے کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھلنا ہے – یہ میچ دبئی میں کھیلا جائے گا – ایونٹ کا سب سے بڑا ہائی ولٹیج میچ ہہہی ہوگا –