You are currently viewing بریکنگ نیوز : پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں؟ شرم کرو پی سی بی!

بریکنگ نیوز : پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں؟ شرم کرو پی سی بی!

لاہور : پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں تبدیلیوں کا علان کردیا گیا ہے – ٹیم میں تین تبدیلیاں کیں گئیں ہیں – اس کے باوجود لوگ مزید تبدیلیوں کا مطالبہ کررہے ہیں –

آج نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 میں 2 میچ کھیلے گئے – پہلے میچ میں ناردن کی ٹیم نے سینٹرل پنجاب کو شکست دی اور دوسرا میچ جاری ہے – جس میں سندھ اور جنوبی پنجاب کی ٹیمیں مد مقابل ہیں –

شرجیل خان جنکو کمال کارکردگی کے باوجود پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا اج چھا گئے – شرجیل خان نے آج سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے 101 رن بنائے – شرجیل نے لاجواب سینچری سکور کہ – اپنے بلے سے سلیکٹرز سے سوال پوچھا –

پاکستان کے فاسٹ بولر شعیب اختر بھی شرجیل خان کے حق میں بولتے رہے ہیں – شرجیل خان کو ایک اچھا کھلاڑی قرار دیا ہے –

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ شرجیل خان کی کارکردگی نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں فخر زمان سے بہت بہتر ہے –

Leave a Reply