You are currently viewing شاہد آفریدی نے بڑی لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا!

شاہد آفریدی نے بڑی لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا!

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 ختم ہونے کے قریب ہے اور اس کے بعد ٹی ٹی لیگ ہونی ہے – ٹہ ٹین لیگ میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے جانے مانے کرکٹر حصہ لیتے ہیں – اس دفعہ بھی کچھ ایسا ہی ہے –

ٹی ٹین لیگ میں 10 اوور کی ایک اننگ ہوتی ہے اور یہ کم وقت استعمال کرتی ہے – یہی وجہ ہے کہ آجکل لوگوں کو ٹی ٹین لیگ اتنی پسند ہے – اس لا ایک میچ 90 منٹ کا ہوتا ہے –

اطلاعات کے مطابق پاکستان کے معروف ترین کھیلاڑی شاہد خان آفریدی نے اس لیگ میں شمولیت اختیار نہیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے – شاہد آفریدی بنگلہ ٹائیگرز کا حصہ – شاہد آفریدی، اپنی فاونڈیشن کی کچھ سرگرمیوں کے باعث بزی ہیں اور ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے رہے ہیں – بنگلہ ٹائیگرز نے ٹیوٹ کرتے ہوئے کہا –

یاد رہے کے انکی ٹیم میں محمد عامر بھی شامل ہیں –

Leave a Reply