لاہور : دنیا کے جانے مانے بلے باز ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے ایک منفرد موازنہ کیا ثقلین مشتاق نے –
ہر کوئی بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو جانتا ہے – شائقین روز دونوں اسٹارز کا موازنہ کرتے رہتے ہیں- لیکن اس دفعہ ایک بڑے سابق کھلاڑی نے اس پر بیان دیا – تقریباً ہر کھلاڑی ہی کوہلی کو بہتر کھلاڑی کہتے ہیں –
البتہ ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کے بابر اعظم زیادہ غصے نہیں ہوتے اور ہر وقت کالم ہوتے ہیں اس لیے کوہلی سے ایک چھوٹی سی برتری لے جاتے ہیں –
اس بیان کے دو مطلب ہیں پہلا کے بابر اس وجہ سے کوہلی سی بہتر کھلاڑی ہیں اور دوسرے کے صرف کالم رہنے میں کوہلی سے بہتر ہیں –