You are currently viewing حیدر علی اور محمد رضوان کی لاجواب ،دھواں دھار بلے بازی!

حیدر علی اور محمد رضوان کی لاجواب ،دھواں دھار بلے بازی!

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاری ہے – پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کی جانب سے پہلے بلے بازی کرنے کی دعوت دی گئی تھی – یہ میچ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لئے انتہائی اہم ہے کیونکہ اس سے قبل نیوزیلینڈ کی ٹیم پاکستان کا دورہ منسوخ کر کے چلی گئی تھی –

پاکستان کی بلے بازی کا آغاز اچھا نہیں رہا اور کپتان بابر اعظم پہلے ہی اوور میں اکیل کو اپنی وکٹ دیکر چلے گئے – فخر زمان کی کارکردگی بھی اچھی نہیں تھی اور وہ بھی جلد اوٹ ہوگئے –

بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان تقریباً سو رن کی پارٹنر شپ ہوئی- محمد رضوان نے 78 رن کی اننگ کھیلی – محمد رضوان نے دھواں دھار بیٹنگ کی اور پاکستان کو ایک اچھے سکور تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا – حیدر علی نے بھی پر رن بنائے –

Leave a Reply