لاہور : جس کا انتظار سب شائقین کرکٹ کو آگیا ہے وہ شاہکار، آی سی سی نے ورلڈ کپ ٢٠٢١ کے تمام گروپس کا اعلان کردیا!
جمعہ کو ہونے والی آی سی سی کی تقریب میں آی سی سی نے ورلڈ کپ ٢٠٢١ کے تمام گروپس کا اعلان کردیا
پہلے روانڈ ١ ہوگا، جس کو کوالیفائیر اسٹیج بھی کہہ سکتے ہیں، اس میں ٢ گروپس ہیں
گروپ اے میں سری لنکا، ائرلیند، نیمیبیا، نیدرلینڈز شامل ہیں
گروپ بی میں بنگلہ دیش، سکوٹ لیند، پاپو نیو گیونا، امن شامل ہیں
ان دونوں گروپس میں سے 4 ٹیمز اگلے اسٹیج یانی سوپر ١٢ میں جائیں گیں، ٢ ٹیمیں گروپ اے اور ٢ گروپ بی میں سے کوالیفائی کریں گیں
اس کے سوپر ١٢ مرحلہ آہے گا، جس میں بھی ٢ گروپس ہیں
پہلے گروپ میں آسٹریلیا، ساوتھ آفریکا، انگلینڈ، ویست اندیز شامل ہیں اور ٢ ٹیمیں روانڈ ١ سے کوالیفائی کریں گیں
البتہ سبکی نظر دوسرے گروپ پر ہونگیں، کیونکہ اس گروپ میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان ٹکرائیں گیں، جو کرکٹ لویر علی کے شائقین کو کل ہی بتا دیا گیا تھا
اس گروپ میں پاکستان، بھارت، نیو زیلینڈ، افغانستان شامل ہیں اور ٢ ٹیمیں کوالیفائی کریں گیں
جیسے کے تمام شائقین پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کا انتظار ہوتا ہے ویسے ہی ببرادکاسرز کو بھی اس مقابلے کا انتظار رہتا ہے