You are currently viewing پاکستان کا ورلڈ کپ مڈل آرڈر ناکام! آج پتہ چل گیا کے ورلڈ کپ میں کیا ہوگا! بے نقاب!

پاکستان کا ورلڈ کپ مڈل آرڈر ناکام! آج پتہ چل گیا کے ورلڈ کپ میں کیا ہوگا! بے نقاب!

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے روز کا آغاز ہوچکا ہے – آج بھی 2 میچ کیھلے جائیں گے – پہلے میچ میں جنوبی پنجاب اور سندھ کی ٹیمیں مد مقابل ہیں –

پہلے جنوبی پنجاب کی ٹیم نے بلے بازی کی ہے – پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں سلیکٹ ہونے والے تین مدل آرڈر کھلاڑی اس سکواڈ میں شامل ہیں – جو میں خوشدل شاہ، عظم خان اور صہیب مقصود شامل ہیں –

یہ تینوں کھلاڑی آج بُری طرح سے ناکام ہوئے – ان تینوں کی سلیکشن پر پہلے ہی سوالیہ نشان تھا جو کے اب درست ثابت ہورہا ہے – تینوں کھلاڑی پاور ہٹر کی حیثیت سے ٹیم کا حصہ ہیں لیکن صرف خوشدل نے تیز رفتار بلے بازی کی –

خوشدل شاہ نے تیز رفتار 21 رن کی اننگز کھیلی – صہیب مقصود نے 18 اور عظم خان نے 20 بالز پر 20 رن بنائے – تینوں میں سے کوئی بھی بلے باز کچھ خاص نہیں کر پایا- آخر میں عامر یامین نے زبردست بلے بازی کی اور ٹیم کو ایک اچھے سکور تک پہنچایا –

جنوبی پنجاب کی ٹیم نے مقررہ بیس اورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رن بنائے – سندھ کی طرف سے ہر گیند باز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی اور حسنین نے دو وکٹیں حاصل کیں –

Leave a Reply