تقریباً مل 15 دن کے زبردست کیھل کےبعد نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا اختتام ہوچکا ہے ٹورنامنٹ میں خیبر پختون خواہ نے کامیابی حاصل اور سبکو حیران کردیا – انکی ٹیم شروع سے ہے خطرناک لگ رہی تھی –
جب اس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا تھا تو خیبر پختون خواہ کی ٹیم کی کپتانی محمد رضوان کر رہیے تھے – جب رضوان گئے تو افتخار احمد آئے – افتخار احمد نے نہ صرف اچھی بلے بازی کی بلکے ساتھ ہی زبردست گیند بازی اور بلے بازی کا مظاہرہ کیا –
سینٹرل پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی ٹیمیں فائنل مقابلے میں مد مقابل آئے – سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 148 رن بنائے – خیبر پختون خواہ کی ٹیم نے اس سکور کو با آسانی عبور کرلیا –
افٹخاا احمد نے اس سال نیشنل پارٹی ٹی ٹونٹی کپ میں لاجواب بلے بازی اور گیند بازی کی – آج بھی افتخار احمد چھائے رہے – افتخار احمد کی ٹورنامنٹ میں تقریباً 50 کی اوسط ہے اور بہترین سٹرائک ریٹ بھی – اج تو آتے ساتھ ہی رن بنانا شروع کررہے – لمبے لمبے چھکے مارے – اس کے باوجود شعیب ملک اور سرفراز احمد کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں افتخار پر ترجیح دی گئ ہے –
افتخار احمد جے آج 5 رن دیکر 3 وکٹیں بھی حاصل کیں – یاد رہے کے خیبر پختون خواہ کی ٹیم پچھلے سال بھی ٹورنامنٹ جیتی تھی اور سال بھی کامیاب ہوئی ہے –