You are currently viewing آف! بھارت میں کوہلی کو نکالنے کا مطالبہ!  جانیے،بھارت میں ماتم کا سما!عوام اور میڈیا شدید غصے میں!

آف! بھارت میں کوہلی کو نکالنے کا مطالبہ! جانیے،بھارت میں ماتم کا سما!عوام اور میڈیا شدید غصے میں!

بھارت آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے۔ افغانستان کو تمام اہم میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست ہوئی جس کے نتیجے میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 سے باہر ہوگئی۔ نیوزی لینڈ اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی ہے۔

سیمی فائنل کی چاروں ٹیموں کو فائنل کر لیا گیا ہے۔ گروپ 2 سے پاکستان اور نیوزی لینڈ جبکہ گروپ سے روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا۔ نیوزی لینڈ بلاشبہ مستحق ٹیم تھی۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں بھارتی میڈیا اس ذلت پر بھارتی ٹیم کو کوس رہا ہے۔ بھارتی میڈیا سیمی فائنل میں اپنی کوالیفائی کرنے کے بارے میں حد سے زیادہ پر اعتماد تھا۔ ایک بھارتی صحافی کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کا کہہ رہا ہے اور کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں ان کی شمولیت پر بھی شک ہے۔

Leave a Reply