You are currently viewing اعظم خان نے مار مار کر برا حال کردیا! اعظم خان کی ٹیم میں واپسی پکی؟!

اعظم خان نے مار مار کر برا حال کردیا! اعظم خان کی ٹیم میں واپسی پکی؟!

لاہور : کے پی ایل کے بڑے میچ میں اوور سیز واریرز کی نمائندگی کرتے ہوئے اعظم خان نے لیگ کی دوسری سب سے تیز رفتار نصف سنچری کر ڈالی!

کشمیر پریمیر لیگ اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکی اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں – کے پی ایل میں پچھلے دو دن سے سنسنی خیز مقابلے ہو رہے ہیں جس میں ایک سوپر اوور بھی ہوا –

اج اعظم خان نے تیز رفتار بلے بازی کرتے ہوئے بولرز کو تنگ کر کے رکھ دیا – اعظم خان نے 21 بال پر 51 رن بنا کر لیگ کی دوسری سب سے تیز نصف سنچری بنا ڈالی اور اب شاہد اعظم کو قومی ٹیم میں پھر موقع مل جائے گا –

Leave a Reply