You are currently viewing کرکٹر محمد رضوان کا محل جیسا گھر دیکھ کر اب حیران ہوجائیں!!

کرکٹر محمد رضوان کا محل جیسا گھر دیکھ کر اب حیران ہوجائیں!!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں زبردست کارکردگی دکھانے والے بلے باز محمد رضوان کے گھر کی کچھ تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں – محمد رضوان کے گھر میں ایک جم اور ساتھ ہی ساتھ ایک بڑا ٹی وی لاونج ہے – محمد رضوان کے گھر ایک سیوک بھی ہے –

Leave a Reply